پاکستان مذہبی

iqna

IQNA

ٹیگس
داعی اتحاد بین المسلمین ،سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور چیئرمین البصیرہ ٹرسٹ سید ثاقب اکبر نقوی مختصر علالت کے بعد اسلام آباد کے نجی اسپتال میں خالق حقیقی سے جا ملے۔
خبر کا کوڈ: 3513813    تاریخ اشاعت : 2023/02/22